ذوالفقارعلی میڈیاسٹڈیزمیں ایم فل اورایم بی اے مارکیٹنگ ہیں ۔ پبلک ریلیشن اورایڈورٹائزنگ ان کا خصوصی شعبہ ہے۔ اس سے قبل وہ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہورمیں بطور اسسٹنٹ پبلک ریلیشنز آفیسراورمختلف اخبارات میں خدمات انجام دے چکے ہیں ۔ وہ سہ ماہی اردوسائنس میگزین کے لیے بطورنائب مدیربھی فرائض انجام دے  رہے ہیں ۔ ذوالفقارعلی تصنیف، تدریس ، تحقیق اورترجمے کابھی تجربہ رکھتے ہیں ۔