urdu-science-encyclopedia

اردو سائنس انسائیکلوپیڈیا

 6,000.00

اردوسائنس انسائیکلوپیڈیا

اردوسائنس انسائیکلوپیڈیا دس جلدوں پر مشتمل ہے ، جس میں سائنسی موضوعات، عنوانات اوراصطلاحات کو آسان اورعام فہم اندازمیں تفصیل سے بیان کیاگیاہے ۔ انسائیکلوپیڈیا میں ان کی تشریح اوروضاحت رنگین تصاویر، ڈایاگرامزاورجدولوں کے ذریعے کی گئی ہے ۔ یہ انسائیکلوپیڈیا طلبا، اساتذہ، محققین کے ساتھ ساتھ عام افرادکے لیے مفید اورکارآمدہے۔