electric-wiring

الیکٹریکل وائرنگ

 150.00

الیکٹریکل وائرنگ

’’الیکٹریکل وائرنگ‘‘فنی تعلیم کے لیے درسی کتب کی حیثیت رکھتی ہے ۔ یہ میٹرک ٹیک اورالیکٹریکل کے دیگر کورسز کے لیے مفید کتاب ہے ۔ اس کتاب سے الیکٹریشن اورنئے سیکھنے والوں کو مددمل سکتی ہے۔