اینڈرومیڈاکہکشاں کی سیر
₨ 140.00
اینڈرومیڈاکہکشاں کی سیر
’’اینڈرومیڈاکہکشاں کی سیر‘‘مبشرالحق عباسی کی تخلیق ہے ۔ انہوں نے اس کتاب میں ایک خشک موضو ع کو دلچسپ اورآسان اندازمیں بیان کیاہے ۔ ان گنت خلائی اجسام میں سے ایک کہکشاں کا موضوع غیرروایتی اوردلچسپ طریقے میں پیش کرنے کا مقصد کائنات کے بارے میں عام افرادمیں غوروفکربیدارکرناہے ۔