biotechnology

بائیوٹیکنالوجی

 300.00

بائیوٹیکنالوجی

بائیوٹیکنالوجی مختلف ٹیکنالوجیزاوربین الشعباتی  شاہکارکا سائنسی  مجموعہ ہے ، جو صنعتی سطح  پر سائنس کی ترویج میں نئے اطلاقی پہلووں کوتلاش کرنے میں معاون ثابت  ہوگا۔یہ  سائنس کا ایک جدید اورمفیدشعبہ ہے ۔یہ کتاب پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹرجاویداقبال قاضی نے تحریر کی ہے ۔کتاب میں بائیوٹیکنالوجی کے مضمون کا مختصرتعارف،خردبینی حیاتیات ، حیاتیاتی کیمیا، مالیکولرحیاتیات، خلیاتی حیاتیات، امراضِ مزاحمتی سائنس ، لحمیات، خامروں کی سائنس، تسلیم شدہ بریڈنگ تکنیک  اورحیاتیاتی عوامل کی مکمل وضاحت کی گئی ہے ۔ طلبا، اساتذہ اوربائیوٹیکنالوجی کے مضمون سے دلچسپی رکھنے والے افراداس سے استفادہ کرسکتے ہیں۔