Rasmiat e tahqiq

جدید رسمیات تحقیق

 720.00

جدید رسمیات تحقیق

تحقیق کے فن پر اردومیں بہت کم کتابیں دستیاب ہیں ۔ جدید رسمیات ِ تحقیق زبان وادب میں تاریخی دستاویزی سے لے کر بیانیہ اورتجربی تحقیق تک کا احاطہ کرتی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ تحقیق نگاری سے مابعد تحقیق تک کی منزلوں تک رسائی کے زینے بھی مہیاکرتی ہے۔ایم اے اورایم فل کے طلبااورتحقیق کرنے والے عام افرادکے لیے یہ بہت ہی مفید کتاب ہے۔