khurdbeni-jaandaar

خُردبینی جانداراورعمل ِ تخمیر

 180.00

خُردبینی جانداراورعمل ِ تخمیر

کتاب’’خردبینی جانداراورعمل تخمیر‘‘معروف کیمیادان اوراستادڈاکٹرمحمد رفیق خان کی کتاب کا اردوترجمہ ہے ۔ اس موضوع پر اردومیں یہ پہلی کتاب ہے ۔یہ کتاب    بی ایس سی، ایم ایس سی کے طلبا، اساتذہ کے ساتھ ساتھ کیمیکل اورفوڈانڈسٹری سے وابستہ افرادکے لیے بھی معلومات سے بھرپورکتاب ہے۔ اس کے علاوہ عام قارئین بھی اس سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔