sciency-istahalat

سائنس اصطلاحات اور ان کا پس منظر

 300.00

سائنسی اصطلاحات اوران کا تاریخی پس منظر

’’سائنسی اصطلاحات اوران کا پس منظر‘‘بورڈکے ریسرچ آفیسر جمیل احمد نے تحریر کی ہے ۔ بورڈکی اس اہم کتاب میں دوسوسے زائد مختلف عنوانات کے تحت اڑھائی ہزارسائنسی اصطلاحات کے بنیادی ماخذاورتاریخی پس منظر کے بارے میں بیان کیاگیاہے۔ یہ کتاب طلبا، اساتذہ، محققین اورسائنس سے دلچسپی رکھنے والے عام افرادکے لیے بہت مفید معلومات پر مبنی ہے ۔