sawal-ye-hai

سوال یہ ہے

 120.00

سوال یہ ہے

: عام سائنسی معلومات کوسوال جواب کی صورت میں چارحصوں میں شائع کیا گیاہے۔ اس میں مختلف سائنسی موضوعات پر آسان، مختصراوردلچسپ اندازمیں معلومات جمع کی گئی ہیں ۔سائنس کوئز کی تیاری کرنے والے طلبااورسائنس سے عمومی دلچسپی رکھنے والے افرادکے لیے یہ ایک منفرداورکارآمد کتاب ہے۔