sufi-ki-dunia

سوفی کی دنیا

 400.00

سوفی کی دُنیا

’’سوفی کی دُنیا‘‘ناروے کے عالمی شہرت مصنف جوسٹین گارڈرکے سائنسی ناول کا اردوترجمہ ہے ، جو ایک مقبول ترین کتاب ہے ۔’’سوفی کی دُنیا‘‘میں افسانوی اندازمیں مغربی فلسفے کے تمام ادوارکا کامیابی سے احاطہ کیاگیاہے۔ اس میں فلسفے اورسائنس کے علاوہ ادب کے بے شماردلچسپ گوشوں تک رسائی کا موقع بھی ملے گا۔اس کتاب کے مطالعہ سے انسان میں خودغوروفکراورنتائج اخذکرنے کی خُوپیداہوتی ہے۔سائنس ناول کا مطالعہ کرنے والوں کے لیے دلچسپ مطبوعہ ہے۔