Placeholder

فلکیات

 140.00

آسان فلکیات

’’آسان فلکیات‘‘معروف ماہرفلکیات مبشرالحق عباسی نے تحریرکی ہے۔ اس کتاب میں فلکیات میں ہونے والی جدید تحقیق کو آسان فہم اندازمیں پیش کیاگیاہے  ۔ خاکوں کی مددسے اس مضمون کی عملی تصویر کو اُجاگرکرنے کے علاوہ کئی ایسے منصوبے بیان کیے گئے ہیں جوطلباکم لاگت میں تیارکرسکتے ہیں۔ کتاب میں فلکیات کو عملی طورپر سمجھنے ، عام کیلکولیٹرسے سیاروں اورچاندکی پوزیشن  معلوم کرنااور تاریخی حوالے سے برصغیر میں اورخاص طورپر لاہورمیں فلکی آلات سازی پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔