use-of-percentage

فی صد کا استعمال

 150.00

فی صد کا استعمال

’’فی صدکااستعمال ‘‘معروف ماہرریاضی سید شمیم الحسن نےدلچسپ اندازمیں تحریر کی ہے ۔ اردوزبان میں ریاضی پر بہت کم کتابیں دستیا ب ہیں ۔ یہ کتاب ان طلبااورعام افرادکے لیے کارآمد ہے جو فی صدکے سوالات اورمسائل کو حل  کرنے کے بارے میں جانناچاہتے ہیں ۔