mareekh-se-pegham

مریخ سے ایک پیغام

 200.00

مریخ سے ایک پیغام

تسنیم جعفری سائنس فکشن کی ایک معروف مصنفہ ہے ۔’’مریخ سے ایک پیغام‘‘ان کی ایک بہترین تخلیق ہے۔یہ کتاب ایسی کہانیوں اورافسانوں پر مبنی ہے، جن میں دلچسپی کے ساتھ ساتھ سائنسی معلومات کا اضافہ بھی ہوجاتاہے ۔ ان میں سے کچھ کہانیاں خلائی سائنس اورمریخ کے بارے میں ہیں جو بچوں میں بہت مقبول ہیں۔