معروف مسلم سائنسدان
₨ 850.00
معروف مسلم سائنسدان
’’معروف مسلم سائنسدان‘‘اردوسائنس بورڈکی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتابوں میں شامل ہے۔اس اہم کتاب میں مختلف نامورمسلمان سائنسدانوں کا تعارف، کارناموں ، خدمات ، دریافتوں اورایجادوں کا ذکر تفصیل سے پیش کیاگیاہے۔ مسلمان سائنسدانوں کے بارے میں جاننے والے قارئین کے لیے یہ ایک مستنداورمعتبرتاریخی کتاب ہے ۔