nafsiyat

نفسیات

Free!

نفسیات

علم نفسیات پر اردوزبان میں یہ سب سے بہترین اورمستند کتاب ہے ۔ یہ جدیدتحقیق سمیت نصابی سطح پر انٹرسے لے کرپوسٹ گریجویٹ تک کے نصاب کے عین مطابق ہے۔ اس میں نفسیات کے جدید رجحانات اورموضوعات پر تفصیلی ذکرشامل ہے۔اس کتاب کی سب سے اہم خاصیت یہ ہے کہ اس میں شامل مضامین کسی مغربی انگریزی کتاب سے ترجمہ کرنے کی بجائے پاکستانی تناظرمیں معلومات شامل کی گئی ہیں۔ کتاب کی زبان عام فہم ہواورنفسیات کی تکنیکی اصطلاحات کے مستندتراجم استعمال کیے گئے ہیں۔نفسیات کے مضمون میں یہ ایک ایسی نصابی کتاب ہے جو ملک کے تمام تعلیمی درجات کے لیے یکساں مفید ہے ۔