sciency-aloom

کشافِ مخففات

 1,200.00

کشافِ مخففات

محمداسلام نشترکی تحریرکردہ’’کشاف مخففات‘‘بورڈکی سب سے اہم کتاب ہے ۔ اس میں علم، تعلیم اورٹیکنالوجی میں عام طورپر استعمال ہونے والے ایسے پانچ چھ ہزارمخففات کے نہ صرف اصل مکمل الفاظ شامل ہیں بلکہ ان کی وضاحت بھی کی گئی ہے ۔ اس کتاب میں مختلف ذیلی علوم کے مخففات کا انتخاب کرکے ان کی وضاحت انتہائی سلیس اوررواں اردومیں خوبصورتی کے ساتھ کی گئی ہے ۔ اس سے سائنس کے طلبا، اساتذہ اورعام قارئین مستفید ہوسکتے ہیں ۔