cloning

کلوننگ – ایک تعارف

 430.00

کلوننگ۔ایک تعارف

کلوننگ ایک نیاسائنسی تصورہے ۔ اس ٹیکنالوجی کے بہت سے استعمالات سامنے آرہے ہیں۔ پاکستان کے معروف سائنسدان پروفیسرڈاکٹرعبدالرووف شکوری نے سائنس کے اس اہم موضوع پر اردومیں کتاب تیارکی ہے۔ اس کتاب میں کلوننگ کے پس منظرسے لے کر، جدیدترین تحقیقات تک ہرموضوع اورتفصیل کو بہت خوبصورتی سے سمیٹااوراُجاگرکیاہے ۔کلوننگ کے موضوع پر اردومیں شائع ہونے والی پہلی کتاب ہے ۔