personal-hygienc

ہم اورہماری صحت

 180.00

ہم اورہماری صحت

اس کتاب کے مصنف ڈاکٹرمحمدنسیم صدیقی ہیں ۔ کتاب میں بچوں کوحفظانِ صحت کے طریقے سکھانے ، ان کی  اہمیت اُجاگرکرنے اوراُن پر عمل کرنے کے اصول بتائے گئے ہیں۔کتاب میں نہ صرف بچوں کو بلکہ ان کے والدین اوراساتذہ کی بھی اس اندازمیں رہنمائی کی گئی ہے تاکہ عملی تعلیم کے ذریعے لوگوں میں صحت اورتندرستی کے بارے میں شعوراورآگہی پیداہوسکے ۔اس میں مختلف جسمانی افعال ، صفائی اوربیماریوں کے بارے میں بھی بتایاگیاہے